شام ھوتے ھی وہ December 05, 2017 شام ھوتے ھی وہ سورج سے حکومت چھین لیتا ھے صبح ھوتے ھی وہ تاروں کی قیادت چھین لیتا ھے طریقے سیکھ اس کی زمیں پے چلنے پھرنے کے تکبر کرنے والوں سے وہ دولت چھین لیتا ھے Read more