اچھی صورت دل کو متأثر کرتی ہے، جبکہ اچھی سیرت دل جیت لیتی ہے،# اگر آپ چہرے سے پر کشش اور جامہ زیب نہیں تو کوئی مایوسی کی بات نہیں٬ آپ اپنی سیرت کو سنواریں، اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر بنائیں، کیونکہ بقول شخصے کہ خوبصورتی کی کمی کو تو اخلاق پورا کر سکتے ہیں، لیکن اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی، انسان کی پہچان اس کے خوبصورت چہرے اور قیمتی لباس سے نہیں بلکہ اس کے خوبصورت اخلاق سے ہوتی ہے، اس کے کردار سے ہوتی ہے، عطاءالرحمان جوراسی