Skip to main content

Posts

Showing posts from 2022

فکر فراہی - شخصیات اور خدمات

از، ابو یحیی  اسلام رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی مرضی اور ہدایت جاننے کا واحد ذریعہ ہے۔ جب ایک شخص اسلام قبول کرتا ہے تو وہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ دین اللہ تعالیٰ کانازل کردہ ہے جو حاضر و غائب کا جاننے والا تنہا معبود ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے آخری نبی اور رسول ہیں جن کے ساتھ نبوت کا دروازہ بند کردیا گیا ہے۔ اس شہادت کا لازمی نتیجہ اس بات کو ماننا ہے کہ اسلام ہر زمانے کا دین ہے۔ اس کی تعلیمات جس طرح ہزار برس قبل کے زرعی معاشروں کے لیے قابل عمل تھیں، اسی طرح آج کے جدید صنعتی معاشروں کی رہنمائی کے لیے بھی کافی ہیں۔ تاہم دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دو رجدید میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑاعلمی اور تمدنی انقلاب برپا ہوچکا ہے۔اس انقلاب نے تمام قدیم ادیان، افکار، علوم اور فنون پر اثر ڈالا ہے۔ عالم اسلام پر بھی اس انقلاب کے بہت گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ایک طرف بحیثیت مسلمان ہمارا یقین ہے کہ اسلامی تعلیمات ہر دور میں قابل عمل ہیں، دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ دین کے نام پر پیش کی جانے والی بہت سی آرا دور جدید میں عملاً ناقابل عمل اور ناقابل قبول ہوچکی ہیں۔مثال...

MOHD ADNAN ISLAHI

1 NAME MOHD ADNAN FATHER'S NAME FAIZAN AHMAD  EDUCATION BALLB (2024) 2 NAME SHAWAZUL ISLAM  FATHER'S NAME AZHARUL ISLAM EDUCATION BALLB (2024)